BBC Urdu TV

قمار بازوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، ایس ایچ او تھانہ صدر عمران حسین

جہلم پولیس کا قمار بازوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، ایس ایچ او تھانہ صدر عمران حسین اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان گرفتار کر لئے ،

ملزمان کی شناخت جمیل ،نوید ،خان اسلم، مطلوب کے ناموں سے ہوئی ،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 25ہزار 3سو ،2 عدد موبائل فونز اور آلات قمار بازی بھی برآمد کر لئے گئے،

جبکہ

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم بشیر اللہ کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 30بور پسٹل اور معہ راؤنڈز برآمد ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version