اہم خبریںپاکستان

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی حلف برداری کل ایوان صدر میں ہوگی

قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کی حلف برداری کل ایوان صدر میں ہوگی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری جسٹس سرفراز ڈوگر سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب کیلئے ایوان صدر نے ہائیکورٹ سے تفصیلات مانگ لیں۔

واضح رہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد، بلوچستان ، سندھ اور پشاور ہائیکورٹس کے قائم مقام چیف جسٹسز کی تعیناتی کی منظوری دی تھی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You