اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

فیصل آباد میں 200 ایکڑ پرمشتمل میڈیکل آلات بنانے کیلئےانڈسٹریل زون قائم کر دیا

لاہور: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں 2 سو ایکڑ پر مشتمل میڈیکل آلات بنانے کیلئے انڈسٹریل زون قائم کر دیا ہے۔

فواد چودھری نے ٹویٹر پر پیغام میں بتایا کہ فیصل آباد میں میڈیکل انڈسٹریل زون کے قیام سے ایک اعشاریہ چار ارب ڈالر کے میڈیکل آلات کی درآمدات میں کمی آئےگی۔

https://twitter.com/intent/like?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1310077520960581633%7Ctwgr%5Eshare_3&ref_url=http%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F565841&tweet_id=1310077520960581633
انہوں نے کہا کہ ڈائلسزمشینیں، ہارٹ اسٹنٹ، ایکسرے مشینیں اور کینولاز پاکستان میں بنائےجائیں گے، وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ اگلا میڈیکل انڈسٹریل زون سیالکوٹ میں قائم کیاجائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You