BBC Urdu TV

غیر قانونی کام نہ خود کرتا ہو اور نہ کسی کو کرنے دونگا۔ محمد ریاض خان

غیر قانونی کام نہ خود کرتا ہو اور نہ کسی کو کرنے دونگا۔ محمد ریاض خان

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس میں تمام سائلین کے کام میرٹ پر کیے جا رہے ہے۔ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر نوشہرہ

نوشہرہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق غیر قانونی کام نہ خود کرتا ہو اور نہ کسی کو کرنے دونگا ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس میں تمام سائلین کے کام میرٹ پر کیئے جا رہے ہے کچھ عناصر اپنے غیر قانونی کاموں کے نہ ہونے پر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس کے خلاف افسران کو گم نام درخواستیں دے کر مجھے بلیک میل کرنا چاہتے ہے لیکن ان عناصر کا یہ خواب کھبی پورا نہیں ہو گا میرے دفتر کے دروازے تمام سائلین کے لئے کھلے ہے ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر نوشہرہ محمد ریاض خان نے میڈیا نمائندگان سے ملاقات کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈز ہو یا بیوہ خواتین کے پیشن کے مسائل اس کے فوری حل کے لئے تمام سٹاف کو واضع ہدایات جاری کی گئی کہ کسی کو پنشن یا جی پی فنڈز میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ہو کچھ عناصر ایسے ہے جو ایک مافیاں بنا ہوا ہے اور ان کے غیر قانونی کاموں کی بندش پر وہ مختلف افسران کو گم نام درخوستیں دے کر اپنے کام کروانا چاہتے ہے لیکن میں خود غلط اور غیر قانونی کام نہ کرتا ہو اور نہ کسی کو کرنے دونگا۔

Exit mobile version