BBC Urdu TV

غازی مجتبیٰ ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد

غازی مجتبیٰ ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ 160 گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں،منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version