اہم خبریںپاکستان

عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے تقریباً 5 سے 19 روپے فی لٹر کمی کا تخمینہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

ہائی سپڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کی مدت کے لیے تقریباً 5 سے 19 روپے فی لٹر کمی کا تخمینہ ظاہر کیا گیا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ کمی گزشتہ 2 ماہ کے دوران پہلی بار ہوگی جس کی بنیادی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ تیل عالمی منڈی میں 101 ڈالر فی بیرل سے 99 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تقریباً 10.5 روپے کا اضافہ بھی ہوا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You