کالم/مضامین

عنوان:میرا مقصدِ حیات حرمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم

ٹائٹل: بیدار ھونے تک

عنوان:میرا مقصدِ حیات حرمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم

میرا دین اسلام۔ پیشہ جرنلسٹ اور مقصدِ حیات حرمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جامِ شہادت ھے اسی لیئے میں علی الاعلان کہتا ھوں کہ میں کفار و مشرکین سے زیادہ مرتد کافر قادیانیوں کا کھلادشمن ھوں قادیانی خوارجی خنجیر اور خبیث کی نسل ہیں ان کی تقلید اور وکالت کرنے والے بھی قادیانیوں کی طرح دینِ اسلام کے مجرم ہیں حقیقت تو یہ ھے کہ قرآن مرتد خوارجی اور منافقوں کو دائرہ اسلام میں داخل نہیں کرتا جبکہ جھوٹے کاذب نبی کا سر قلم کا حکم دیتا ھے۔۔ معزز قارئین!! پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد ابتداء ہی سے قادیانیوں کی پاکستان مخالف سازشیں جاری رہیں ان سازشوں کی بد عملی میں قائد اعظم محمد علی جناح کو فوری طبی امداد نہ پہنچنا اور نواب لیاقت علی خان کو شہید کرانا ان قادیانیوں منافقوں اور خوارجیوں کی سب سے بڑی کاروائیوں میں اہم ترین کاروائیاں تھیں یہی نہیں بھٹو کے دور اقتدارمیں جب ایوان سے قادیانیوں کے خلاف کافر قرار دینے والا قانون پاس کرایا گیا تب بھی قانون میں کمی و بیشی اور رعایت بخشی گئی۔ ھونا تو یہ چاھیئے تھا کہ قرآنی احکامات کی مکمل جوں کی توں پیروی اور تکمیل کرتے ھوئےانہیں جہاں لادین اور کافر قرار دیا گیا تھا وہیں مرتد ھونے پرواجب القتل کی سزا آئین میں درج کرتے اس کمی کی وجہ سے یہ ھر دور میں ریاست پاکستان کے نظام میں ظاہری و پوشیدہ مداخلت سے باز نہیں آتے اور اپنے کارندوں کے ذریعے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کو چھیڑنے اور قادیانی کے حوالے سے تبدیل کرنے کی ناکام کوشش کرتے ھیں۔۔۔۔ معزز قارئین!! مجھے کئی ایس ایم ایس اور واٹس اپ کے ذریعے دوستوں اور ذرائع نے بتایا کہ قادیانی نبیل منیر شیخ کو پاکستان تحریک انصاف حکومت کیطرف سے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب تعینات کردیا گیا۔ یہ شخص منیراحمد شیخ کا بیٹا ہے جو قادیانی جماعت گارڈن ٹاون لاہور کا صدر تھا اور قادیانی نجی ونگ انصار اللہ کا زعیم تھا۔ منیر احمد شیخ کے تین بیٹے ہیں۔ نبیل منیر , اسامہ منیر,عبدالمقیب منیر احمد شیخ ماڈل ٹاون لاہور قادیانی مراکز پر اٹھائیس مئی دو ہزار دس جمعہ کے دن ایک بڑے حملے میں اپنے سیاسی دیگر ساتھیوں سمیت مارا گیا تھا۔ نبیل منیر ایک کٹر قادیانی خاندان سے جڑا شخص ہے۔ نبیل منیر کی بیوی صائمہ منیر نے اپنا ایک وصیت نامہ قادیانی مرکز میں جمع کروا رکھا ہے۔جس کے تحت اسکی موت کے بعد جائیداد کا دس واں حصہ قادیانی فنڈ میں شامل کردیا جائے۔ یہ وصیت نامہ قادیانی رسالہ "الفضل” دو جون سنہ دو ہزار چھ صفحہ نمبر دس پر موجود ہے۔وصیت کا نمبر اٹھاون ہزار پانچ سو پچانوے صائمہ نبیل کے نام سے اندراج ہے۔اس وصیت پر دو گواہ ظہور الہی اور موصیہ صائمہ کے شوہر نبیل منیر کے دستخط ہیں۔ یہ رسالہ قادیانیوں کی ویب سائیٹ "الاسلام” پر موجود ہے۔ وہاں دیکھا جاسکتا ہے۔ نبیل منیر چند سال پہلے قادیانی خلیفہ کے وائٹ ہاوس وزٹ میں بھی انکےساتھ موجود تھاقادیانی خلیفہ کے وفد کا حصہ تھا۔ اس سکہ بند قادیانی کو اس قدراہم عہدے پرتعینات کرنے کے کیا مقاصد ہیں؟ کیا یہ سب اتفاق ہےکہ ملعونہ آسیہ مسیح گستاخ رسول، ٹرمپ کو شکایت کرنے والے عبدالشکور گستاخ رسول
اور وجیہ الحسن گستاخ رسول کو ایک سالہ دور اقتدار میں ملک سے باہر پہنچادیا گیاپھر ایک قادیانی کو معیشت بحالی کمیٹی کے ممبر کے طور پر تعینات کیا گیا اور اب نبیل منیر شخ قادیانی کو مستقل مندوب مقررکردیا گیا ہےاس تعیناتی کے خلاف آواز بلند کرنا میرا اور آپکا دینی فریضہ ھے۔میں بغیر سیاسی وابستگی کا لحاظ رکھے اپنے رسول نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیخاطر آواز بلند کرتا ھوں اور کرتا رہونگا۔ میرا ایمان ھیکہ میری اور آپکی شفاعت کا آخری سہارامیرے اور آپکے پیارے نبی و پیغمبر آخری الزماں محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ آج حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر میں نے ہمت نہ کی
تو کل حوض کوثر پر رسول اللہ کی شفاعت کے حقدار کیسے بنوں گا۔۔۔؟ حضرت حسن و حسین کے نانا اور حضرت فاطمہ کے بابا حضرت عائشہ کے سرتاج

میری اور آپکی وفاداری دکھانے کے منتظر ہیں۔ اس قادیانی ملعون کو اقتدار راہداریوں سے فی الفور بیدخل کرنے تک اپنی آواز اور احتجاج جاری رکھوں گا آمین۔ انشاءالله ضرور بلضرور۔۔۔۔!!

کالمکار: جاوید صدیقی

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You