کالم/مضامین

عنوان:مہلت ختم ھوگئی ‘ مفکر فکرمند ھوگئے

ٹائٹل: بیدار ھونے تک

عنوان:مہلت ختم ھوگئی ‘ مفکر فکرمند ھوگئے!

اے وطن عزیز کے لوگو!! یہ جاوید صدیقی کی نہ کوئی پیشنگوئی ھے اور نہ کوئی تجزیہ اور نہ کوئی تبصرہ حقیقت تو یہ ھے کہ ھر پاکستانی کے اعمال اور نیت کی کسوٹی اپنے اختتام کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ھے جو مہلت کی لکیر سے تجاوز کرکے اب اپنے نتائج بھگتنے کی جانب رواں دواں ہے۔ گزشتہ تیرہ سالوں سے جو ملک کا حال بناڈالا ھے اشرفیہ سے لیکر نوکرشاہی طبقے نے اودھم مچائی ھوئی ھے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی اور سب سے بڑے ہٹ دھرم منافق جھوٹے جمہوریت کے علمداروں نے سچ وحق اور عدل و انصاف کے سینے میں جس قدر خنجر پیوست کیئے ہیں مورخ اسے لہو کے سرخ انگ سے لکھ رہا ھے بات یہاں ختم نہیں ھوتی عوامی حلقوں سے تعلق رکھنے والے آجر سے تاجر تک سیٹھ سے مزدور تک سب نے ہی ظلم و بربریت کی رقم قائم کیں۔ ہر سو ذخیرہ اندوزی مصنوعی مہنگائی اور ناپ تول میں ہیرا پھیری کو شان بنالیا ھے۔ دولت کی ہوس و حرص و متاع اور لالچ کے اندھے کنویں میں گرنے سے باز نہیں آرھے۔ وہ مقدس مہینہ جس میں رحمت برکت مغفرت شامل تھا اسے ہر ایک نے اپنے بدعمل سے داغدار کرڈالا۔ ماتھے پر کلک ہندو بھی سجاتے ہیں مگر الله سبحان تعالیٰ کے بندے دل میں نور کے موتی چمکاتے ہیں کیونکہ خوف خدا رکھنے والے حقوق العباد کو حقوق الله سے کم نہیں جانتے کیونکہ رب اللعالمین اپنے فرائض معاف کردیگا مگر حقوق العباد نہیں۔ برسوں سے دیکھتا چلا آرہا ھوں کہ وطن عزیز پاکستان میں ماہِرمضان کی سال بہ سال (معافی کیساتھ نعوذ بالله) بے قدری بڑھتی جارہی ھے کیونکہ اگر یہ قوم اور حکومتیں قدر کرتیں تو ہرگز ہرگز ہوشربا اضافہ نہ کرتیں۔ ایک ایماندار نیک سفید پوش مسلماں کس طرح رمضان گزارتا ھے کبھی سوچا ھے آپ نے۔ سب سے بڑے خبیث ذلیل الیکٹرونک میڈیا ھے جو ضرورتوں کی عزتِ نفس کا تماشہ بناکر اپنی ریٹنگ بڑھانے کیلئے نت نئے ڈھونگ رچاتے ہیں جنکا آرٹیفیشل دین کے رہبر ساتھ خوب جماتے ہیں۔ دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ مزاق جہاں حکومتوں سے بنایا ھے ان سے کہیں زیادہ الیکٹرونک میڈیا نے اپنا منحوس کردار ادا کیا ھے۔ لوگ سہی کہتے ہیں کہ پاکستانی الیکٹرونک میڈیا دجال کا بیٹا ھے اور اپنے باپ کی فرمانبرداری میں کوسوں دور نکل جاتا ھے ۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ لوگ جو اسلامی نظام کیلئے دیوار بن جاتے ہیں۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ لوگ جو زنا اور قتل پر سرے عام پھانسی کی مخالفت کرتے ہیں۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ لوگ جو چوروں اور ڈاکوؤں کو بیچ چوراہے پر ہاتھ کٹوانے کے خلاف ہیں۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ لوگ جو ملاوٹ کرنے والوں کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ لوگ جو صاحب اختیارات رکھتے ھوئے کمزوروں کیساتھ ناانصافی کرتے ہیں۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ لوگ جو سود کو پھیلانے اور مشتہر میں متحرک رہتے ہیں۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ لوگ جو مسیحائی پیشہ اختیار کرکے قصائی بننے رہتے ہیں۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ لوگ جو دین کو درھم و دینار پر فروخت کر بیٹھتے ہیں۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ لوگ جو معلم کا پیشہ اختیار کرکے اپنے طالبعلموں کو اپنے نفس کی تسکین کیلئے استعمال کر بیٹھتے ہیں۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ تھانے جو تفتیش میں ہیرا پھیری کرتے ہیں تاکہ انصاف میسر نہ آئے۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ لوگ جو اپنے فرائض سے غفلت برتے ہیں۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ لوگ جو اپنے معاشرے اور ملک کیلئے اذیت کا باعث بنتے ہیں۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ لوگ جو چند رقم کے عوض ہونہار طالبعلموں کیساتھ کم نمبر دیکر نا اہلوں کو اعلیٰ پوزیشن عنایت کرتے ہیں۔ بدبخت اور ذلیل ہیں وہ لوگ جو روزگار میں تعصب اقربہ پروری سیاسی دباؤ شفارش اور رشوت کو پڑوان چڑھاتے ہیں۔ گرچہ دیکھا جائے تو ہم سب بدبخت اور ذلیل ہی ہیں اسی لیئے بدبختی اور ذلت ہمارا مقدر بن کر رہ گئی ہے کیونکہ ھم نے دائرہ اسلام سے باہر نکل کر اپنی کامیابی و کامرانی سمجھ لیا ھے لیکن اب دیر نظر آرہی ھے یہ غافل عوام اور حکومت بعد عید الفطر ایک بڑی تباہی کو دیکھی گی نہ زرداری کی عیاری کام آئیگی اور نہ ہی شریف کی مکاری اور نہ ہی نیازی کی منافقت کیونکہ ان سب نے جھوٹ دھوکہ دہی کو اپنا ایمان بنالیا ھے یہ ایمان دجالی اور فتنے بازوں کے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے ادوار میں قادیانی مرزائی اپنی ناپاک خبیث غلیظ بدبودار سازشوں کو متحرک کیئے بیٹھے ہیں ابھی بھارت قہر خداوندی میں ھے کل ھم بھی آنےوالے ہیں اسے لیئے اب بھی وقت ہے کہ باز آجائیں اپنے انداز بیان قول و فعل مکمل سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل پیرا ھوجائیں اور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے دینِ اسلام کے نظام کی ترویج اور رائج کیلئے کمر بستہ ھوجائیں بصورت ہمارے لیئے خوفناک دردناک عذاب کھڑا ھے۔ وہ بارش زلزلہ آندھی طوفان اور بیماری کی شکل میں پھیلا ھوا داخل ھوسکتا ھے۔ یاد رھے ملعون خبیث ذلیل سور اور کتے کی نسل قادیانی مرزائی اور دیگر مرتدوں پر لعنت لعنت لعنت۔۔۔ اسلام دینِ محمدی زندہ باد’ نظام مصطفیٰ زندہ باد’ عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد’ پاک افواج زندہ باد’ آئی ایس آئی زندہ باد’ ایس ایس جی کمانڈوز زندہ باد’ مارخور زندہ باد’ پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔۔۔!!

کالمکار: جاوید صدیقی

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You