اہم خبریںپاکستان

عمران خان چاپلوسوں اور چغل خوروں سے دور رہیں: چودھری شجاعت حسین

لاہور: چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان چاپلوسوں اور چغل خوروں سے دور رہیں، اپنے ارد گرد منافقین کی نشاندہی کریں اور نزدیک نہ آنے دیں۔

سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران کو مشورہ دیتے ہوئے کہا عمران خان اپنے اندر خودپسندی نہ آنے دیں۔ انہوں نے کہا نواز شریف کو بھی مشورہ دیا، انہوں نے اس کے برعکس کیا، نواز شریف کی چاپلوسی کرنے والے آج بھی اقتدار میں شامل ہیں، سب ذاتی مفادات چھوڑ کر ملک کا سوچیں گے کامیاب رہیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You