اہم خبریںجہلم

ضلع جہلم میں عوام کے لیے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کے لیے 3 سینٹرز قائم کیے

ضلع جہلم میں عوام کے لیے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کے لیے 3 سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔

1۔ کورونا ویکسینیشن سنٹر بمقام گورنمنٹ کمپری ہنسیو سکول جہلم۔

2۔کرونا ویکسینیشن سینٹر سپیشل ایجوکیشن سکول سوہاوہ۔

3۔ کرونا ویکسینیشن سنٹر بمقام سپیشل ایجوکیشن سکول نزد حوالات پنڈدادن خان

اوقات کار کرونا ویکسینیشن سنٹرز۔

صبح — 10 بجے تا دن 3 بجے تک
ایوننگ — 30۔8 بجے رات تا 00۔12 رات

اس کے علاوہ 3 سینٹرز فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے لیے قائم کیے گئے ہیں۔

1۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم۔

2۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ۔

3۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان۔

اوقات کار کرونا ویکسینیشن سنٹرز برائے ہیلتھ ورکرز۔

صبح۔ 8:00 بجے تا دن 3 بجے

نوٹ
کرونا ویکسینیشن سنٹرز بروز جمعہ کو بند رہیں گے جبکہ عوام کی سہولت کے لیے بروز اتوار کو کھلے رہیں گے۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ماسک کا استمال یقینی بنائیں سماجی فاصلے کا خیال رکھیں کرونا وائرس سے بچاؤ کا واحد حل احتیاطی تدابیر ہیں زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوۓ ان پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم

رپورٹ:احمد رضا جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You