ضلع جہلم اج سے جتنے بھی سیف سٹی کیمرے لگے ہیں سب چالان کے لیے آن کر دیے گیے ہیں
چہلم کے تمام چوکوں میں جتنے بھی کیمرے لگے ہیں تمام ان کر دیے گئے ہیں تمام کیمرے اب چالان کریں گے ہیلمٹ پہنیں سیٹ بیلٹ استعمال کریں گے اور فون سننے سے گریز کریں سرکاری ڈرائیور صاحبان سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کریں گے
