اہم خبریںصحت

ضلع بٹگرام: ایک ہی سکول کے 9 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

بٹگرام: ضلع بٹگرام میں کورونا وائرس کے حملے جاری، ایک ہی سکول کے 9 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ اساتذہ اپنے گھروں میں کورنٹائن کر دیئے گئے۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بٹگرام کے مطابق ہم نے ضلع بھر کے تمام سکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدآمد یقینی بنایا ہے، روزانہ کی بنیاد پر ہماری ٹیمیں سکولوں کا وزٹ کرتے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹ کے 9 اساتذہ کا کرونا وائرس ٹسیٹ مثبت آنے کے بعد ہم نے متاثرہ اساتذہ کو اپنے گھروں میں کورنٹائن کر دیا جبکہ سکول کو 15 دنوں کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You