BBC Urdu TV

صفدرآرائیں اوران کےوالدچوہدری محمدسرورآرائیں کوعمرےکی ادائیگی کےبعدمبارک

صفدرآرائیں اوران کےوالدچوہدری محمدسرورآرائیں کوعمرےکی ادائیگی کےبعدمبارک دینےوالوں کاسلسلہ

مبارک باددینےوالوں میں
ساجدآرائیں اویس انصاری بھی شامل ہیں

کراچی : (عاصم آرائیں جہلمی)

صفدرآرائیں اوران کےوالد کوعمرےکی سعادت حاصل کرنےکےبعدمبارک دینےوالوں سلسلہ جاری،سماجی رہنما جنرل سیکرٹری انجمن آرائیاں سندھ حلقہ قزافی ٹاؤن صفدرآرائیں اوران کےوالدمحترم چوہدری محمدسرور آرائیں کوعمرےکی سعادت حاصل کرنے کے بعد ان کی رہائش گاہ کراچی کےعلاقےقزافی ٹاؤن میں سیاسی سماجی رہنماؤں سمیت پاک پنجابی ویلفیئر کے عہدے دران علاقہ مکین اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنےوالے افراد نے پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد پیش کی،مبارکباد دینے والوں میں اویس انصاری، لالا سدیر، راشد مغل، ساجدآرائیں، نزیرمغل، وقاص آرائیں ودیگرشامل ہیں، صفدرآرائیں نےمبارک باددینےکے لیے آئےہوئےتمام افرادکوکھجوریں اور آب زم زم کاپانی تحفہ میں پیش کیا،آخرمیں صفدرآرائیں نےعمرےکی مبارک باددینےوالےتمام مہمانوں کا شکریہ اداکیا،

Exit mobile version