
حکومت پنجاب کے ویژن “VIOLENCE AGAINST WOMEN NEVER AGAIN” کی روشنی میں ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،15سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا کو گرفتار کر لیا، ملزم میرے گھر آیا اور تنہائی کا فائدہ اٹھا کر میری بیٹی کو زبردستی ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
جہلم پولیس عورتوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے واقعات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پرعمل پیرا ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ