صدر ضلع کورنگی تنویر چودھری پاکستان مسلم لیگ فنکشنل

صدر ضلع کورنگی تنویر چودھری پاکستان مسلم لیگ فنکشنل
کراچی : (اسٹاف رپورٹ)
پرائیویٹ ٹرانسپورٹ اور ہیوی ڈیوٹی ٹرانسپورٹ کو نظرآتش کرنا افسوس ناک عمل ہے۔تنویر چودھری*
*کراچی میں نوجوانوں کو ہیوی ٹرالر ٹرانسپورٹ کو نظرآتش کرنے کے مشورے دینے والوں کو شرم آنی چاہئے۔تنویر چودھری*
*گورنمنٹ سندھ اور ٹریفک پولیس کے احکامات کے مطابق کراچی کے نوجوان ہیوی ڈیوٹی ٹرالر اور ٹرانسپورٹ کی کمپلین متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کرے نہ کہ خود قانون کو اپنے ہاتوں میں لیں۔تنویر چودھری*
*نوجوان اپنے روزگار پر دھیان دے اور غیر قانونی طور پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کی اطلاح ٹریفک پولیس کو دیں۔تنویر چودھری*
*قانون نافذ کرنے والے ادارے گورنمنٹ کے نوٹیفکیشن کے تحت قانون کی پاسداری نا کرنے پر ٹرانسپورٹر حضرات کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے۔تنویر چودھری*
*میں تنویر چودھری اپنے نوجوان بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ کوئی بھی نوجوان جذباتی ہوکر یا سیاستدانوں کی جذباتی تقریر سن کر کوئی بھی ایسا غیر قانونی اقدام نہ اٹھاۓ جس سے بعد آپ کو کوئی پشتاوا ہو۔تنویر چودھری*