پنڈدادنخان صاحبزادہ عبدالخالق نقشبندی رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے صاحبزادے
صاحبزادہ پیر محمد اسحاق علوی آستانہ عالیہ سید عالم شاہ بخاری کے چھوٹے بھائی
صاحبزادہ عبدالقادر کے ایصال ثواب کے لئے قل شریف جامع مسجد سید عالم شاہ بخاری میں منعقد ھوئی
جس میں سیاسی مذھبی شخصیات کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر حضرت علامہ پیر محمد انور قریشی ھاشمی اور حضرت علامہ قاری سعید نے خطاب کیا جبکہ خصوصی دعا حضرت علامہ حافظ نذیر احمد سعیدی نے کی.
پیر محمد انور قریشی ھاشمی نے اس گھرانے کی مذھبی خدمات پر اور ان کے جاری فیض پر مفصر روشنی ڈالی انہوں نے مزید کہا کہ اولیا اللہ نے ہمیشہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حکم کی پیروی کی..
عمران حیدرببلی..