اہم خبریںپاکستان

شہباز شریف کی ایوان میں غیر موجودگی اسمبلی قوانین کی خلاف ورزی: فواد چودھری

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر طویل عرصے سے ایوان میں نہیں آ رہے، شہباز شریف کی غیر موجودگی اسمبلی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے شہباز شریف کے ایوان میں نہ آنے پرکڑی تنقید کرتے ہوئے معاملہ سپیکر کے سامنے اٹھا دیا۔ انہوں نے کہا شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا عہدہ پہلے چھوڑ چکے ہیں، قانون سازی میں اپوزیشن لیڈر کا اہم کردار ہے، شہباز شریف خصوصی مراعات بھی لے رہے ہیں، ان کی غیر موجودگی اسمبلی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You