اہم خبریںپنجاب

شہباز شریف نے بھائی کیخلاف جانے کی بجائے جیل کو ترجیح دی: مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ آج ہم سب شہباز شریف ہیں، اپوزیشن لیڈر نے بھائی کے خلاف جانے کی بجائے جیل کو ترجیح دی۔

پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا شہباز شریف نے کچھ غلط نہیں کیا، قائد حزب اختلاف نے ان کے ہاتھوں کھیلنے سے انکار کر دیا۔

لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا تھا نیب نیازی گٹھ جوڑ نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا، نالائق، نااہلوں سے کوئی نہیں پوچھتا، اربوں، کھربوں کھانے والوں سے کوئی نہیں پوچھتا، آج 22 کروڑ عوام کو ہتھکڑی لگی ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You