اہم خبریںپاکستان

شکریہ پاکستان، شکریہ عمران خان، مقبوضہ کشمیر میں پوسٹر لگ گئے

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں شکریہ پاکستان، شکریہ عمران خان کے پوسٹر لگ گئے۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق سرینگر میں پوسٹرز لگے ہوئے ہیں، ان پوسٹرز پر عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اٹھانے پر شکریہ پاکستان اور شکریہ عمران خان کے پوسٹر لگے ہوئے ہیں۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور شکریہ پاکستان کے پوسٹر جموں کشمیر لبریشن الائنس کی طرف سے لگائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازوں میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگے

اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم سے آزادی کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You