انٹرنیشنلاہم خبریں

شکاگو اور ارجنٹائن میں فلسطینیوں کےحق میں مظاہرہ، اسرائیل سے بمباری روکنے کامطالبہ

واشنگٹن: شکاگو اور ارجنٹائن میں شہری معصوم فلسطینیوں کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیل سے وحشیانہ بمباری روکنے کا مطالبہ کردیا۔

شکاگو میں اسرائیلی قونصلیٹ جنرل آفس کے باہر مظاہرہ کرتے ہوئے شہریوں نے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے، دوسری جانب ارجنٹائن میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سیکڑوں افراد نے ریلی نکالی اور صیہونی پرتشدد کارروائیوں کیخلاف احتجاج ریکارڈ کرایا، شرکا نے معصوم شہریوں پر ظلم و بربریت کا سلسلہ فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You