اہم خبریںکرائمز

شمالی وزیرستان میں غیرت کے نام پر 2 خواتین کو قتل کر دیا گیا، مقدمہ درج

غریوم: شمالی وزیرستان میں غیرت کے نام پر 2 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ لاشیں پولیس کے حوالے کر دی گئیں، واردات کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں غیرت کے نام پر دو خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ خواتین کی لاشیں پولیس کے حوالے کر دی گئیں۔ ابتدائی تحقیات کے مطابق خواتین کو مبینہ طور پر ان کے چچا زاد نے قتل کیا۔

خواتین کو سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہونے پر قتل کیا گیا، ملزم کے خلاف تحصیل رزمک میں مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You