BBC Urdu TV

شریف ساجد صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کی سی ای او ایجوکیشن رانا جاوید

شریف ساجد صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کی سی ای او ایجوکیشن رانا جاوید سے وفد کے ہمراہ ملاقات

ایسوسی ایشن کی جانب سے رانا جاوید سی ای او ایجوکیشن کو ذمہ داری سنبھالنے پر مبارک باد دی

جہلم (محمد زاہد خورشید) شریف ساجد صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم نے سی ای او ایجوکیشن رانا جاوید سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور انھیں ایسوسی ایشن کی جانب سے سی ای او ایجوکیشن کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ہمیشہ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر پرائیویٹ سکولز کے مسائل اور ان کے حل پر بھی بات چیت ہوئی۔ سی ای او ایجوکیشن رانا جاوید نے شریف ساجد صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم تاثیر محمود جنرل سیکرٹری شکیل شاہ ایڈوائزر محمد زاہد خورشید میڈیا کوارڈینئر مظہر اقبال صدر تحصیل جہلم اور سمیرا فضل صدر خواتین وونگ کی آمد پر شکریہ ادا کیا اور پرائیویٹ سکولز کی تربیتی و تعلیمی کاوشوں سرہایا۔

Exit mobile version