اہم خبریںجہلم

شاکرحسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نےتھانہ سوہاوہ میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا

شاکرحسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نےتھانہ سوہاوہ میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔

میٹنگ میں SDPO سوہاوہ سرکل ،SHOs تھانہ سوہاوہ، ڈومیلی اور تفتیشی افسران نے شرکت کی ۔دورانِ میٹنگ SDPO سوہاوہ سرکل ،SHOs تھانہ سوہاوہ ، ڈومیلی اور تفتیشی افسران کو زیرِ تفتیش سنگین نوعیت کے مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کرنے اور مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے سخت احکامات جاری کیے۔

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You