سی پی او راولپنڈی نے راولپنڈی کے 9تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل و تعینات کر دئیے۔
انسپکٹر جبار اکبر کوٹلی ستیاں۔
سب انسپکٹر لقمان پاشا ایس ایچ او چکری۔
انسپکٹر اشتیاق مسعود چیمہ ایس ایچ او کینٹ۔
سب انسپکٹر لقمان جاوید ایس ایچ او ٹیکسلا۔
سب انسپکٹر چوہدری ذوالفقار ایس ایچ او روات۔
انسپکٹر طارق محمود ایس ایچ او آرے بازار
انسپکٹر محمد کاشف ایس ایچ او دھمیال
انسپکٹر ناصرممتاز ایس ایچ او نصیر آباد
سب انسپکٹر شکیل احمد ایس ایچ او جاتلی تعینات۔
