BBC Urdu TV

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ 2 جوان بھی شہید ہوئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کیساتھ لڑائی میں شہادت پانے والے 31 سالہ سپاہی محمد ساجد کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے جبکہ 23 سالہ سپاہی مومن شاہ کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے۔

Exit mobile version