
سیکریٹری مینیجمنٹ اینڈپروفیشن ڈیویلپمنٹ پنجاب علی طاہرنےجہلم کےدورہ کیا
اور موقع پر اےڈی سی آر ڈاکٹر وقار علی خان کے ہمراہ اراضی ریکارڈ سنٹر دینہ اور نو تعمیر شدہ تحصیل کمپلیکس کا دورہ کیا اس موقع پر اے سی دینہ وقار حسین نے بریفنگ دی۔
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف پنجاب