
سیکرٹری اریگیشن سیف انجم کا دورہ جہلم
ڈپٹی کمشنر سے ملاقات، جلالپور اریگیشن پروجیکٹ بارے تفصیلی گفتگو،
جلالپور اریگیشن پروجیکٹ کو بروقت مکمل کیا جا رہا ہے، سیکرٹری اریگیشن جلالپور کینال منصوبہ ضلع جہلم،خوشاب اور پنڈدادنخان کے علاقوں کو سیراب کرے گا،سیف انجم
117 کلومیٹر طویل نہر کی تعمیر سے علاقے کو جدید نہری نظام میسر آئے گا، پینے کے پانی اور آبپاشی کے مسائل حل کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز 117 کلو میٹر طویل نہر، 93 لنک کینال، 72 اریگیشن سٹرکچراور 18 فلڈ سرکچر بنیں گے، سیف انجم