جہلم

سینئر صحافی سید ذوالقرنین شاہ نمائندہ سچ نیوز ٹی وی چینل و سینئر نائب صدر الیکٹرانک میڈیا دینہ

سینئر صحافی سید ذوالقرنین شاہ نمائندہ سچ نیوز ٹی وی چینل و سینئر نائب صدر الیکٹرانک میڈیا دینہ کو تحریک تحفظ ختم نبوت و مخدومہ کائنات پاکستان کہ سیکریٹری نشرواشاعت ضلع جہلم منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ وہ اپنی تمام تر ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں ۔ منجانب ملک ندیم عباس دینہ ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You