اہم خبریںکرائمز

سکھیکی کے قریب موٹر وے پر ٹریلر اور منی ٹرک کی ٹکر، 5 افراد جاں بحق

سکھیکی: سکھیکی موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار منی ٹرک کی ٹرالر کو ٹکر میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

موٹرے وے پولیس کے مطابق بھلوال کے رہائشی خوشی محمد اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے واپس گاؤں جا رہا تھا کہ سکھیکی ریسٹ ایریا کے قریب ان کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد خوشی محمد، عاقب، اسماء اور اقصی بشری جاں بحق ہو گئے۔

حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں تحصیل ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں تینوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You