BBC Urdu TV

سپیشل آپریشن سیل کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ( سی سی ڈی)جہلم کی بڑی کارروائی تھانہ پنڈ دادنخان

سپیشل آپریشن سیل کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ( سی سی ڈی)جہلم کی بڑی کارروائی تھانہ پنڈ دادنخان کے دوہرے قتل میں ملوث مجرم اشتہاری شہزاد افضل ولد محمد اسلم سکنہ مونا ڈپو ضلع منڈی بہاوالدین مقدمہ نمبر 33/19بجرم 302ت پ تھانہ پنڈ دادنخان کو گرفتار کر لیا۔ ۔مطلوبہ مجرم اشتہاری نے ذاتی رنجئش پردو اشخاص باپ اور بیٹے کو کرنٹ لگا کر انتہائی ظالمانہ طریقے سے قتل کیا اور بیرون ملک فرار ہو گیا۔ جسکو آجمورخہ 18۔8۔2026 کو سپیشل آپریشن سیل جہلم کی ٹیم نے بروقت کاروائی کرتےہوئے سائینٹیفک سورسز کے زریعے سیالکوٹ ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ مزید قانونی کاروائی کے لیے مقامی پولیس تھانہ پنڈ دادنخان کے حوالے کیا جائے گا

Exit mobile version