
سوہاوہ : پی ایچ پی چک اکا جہلم کی اعلی کارکردگی
ایس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی ریجن راجہ ساجد کیانی اور ڈی ایس پی پٹرولنگ جہلم فیصل سلیم صاحب کی ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ایچ پی چک اکا ضلع جہلم نے راجہ مسعود احمد ایس آئی کی زیر نگرانی پی ایچ پی چک اکا کے ڈیوٹی آفیسرز راجہ وسیم حسن اے ایس آئی اور سلطان عارف رضا Asi نے رواں ہفتے جنوری 2021 کے دوران ناجائز اسلحہ برآمدہ pistal تیس بور دو عدد کی دو ایف آئی آر زیر دفعہ A.O13/20/65 منشیات فروشوں شراب فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے برآمدگی شراب کی چار عدد ایف آئی آر مختلف ملزمان کے خلاف زیر آرٹیکل P.O3/4 مختلف تھانہ جات میں درج کروائی ایک عدد ایف آئی آر ناقص سلنڈر سی این جی بغیر پاسنگ مسافر گاڑی میں نصب کرنے پر زیر دفعہ 285/286 پی پی سی ایک عدد ایف آئی آر غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلانے اور رشوت پیش کرنے پر زیر دفعہ 279/162 پی پی سی کا اندراج کروایا گیا ایک عدد اشتہاری مجرم جو کہ کافی عرصہ سے پولیس کو مطلوب تھا کو گرفتار کیا اس کے علاوہ مختلف روڈ یو زر کو بیس عدد مختلف ہیلپس فراہم کی گئی رواں ہفتے کے اندر کل آٹھ عدد مقدمات ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کیا گیا عوامی اور سماجی حلقوں کو دونوں پی ایچ پی آفیسرز کی اعلی کارکردگی کو سہرایا
سوہاوہ : مشرف کیانی