اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ محمد شبیر نے انسانی ہمدردی کے تحت 25 کے وی کا ٹرانسفارمر عوام کی خدمت

سوہاوہ محمد شبیر نے انسانی ہمدردی کے تحت 25 کے وی کا ٹرانسفارمر عوام کی خدمت کیلیے وقف کر دیا

مجید کالونی میں محمد شبیر نے کچھ عرصہ قبل 25 kvکا ٹرانسفارمر لگوایا تھا جس کے تمام تر اخراجات محمد شبیر نے اپنی جیب سے ادا کیے تھے وقت کے ساتھ ساتھ آبادی میں اضافہ ہوا تو محمد شبیر نے انسانی ہمدردی کے جزبے سے سرشار ہو کر اپنی زاتی خرچے سے لگائے جانے والے ٹرانسفارمر کو عوام کیلیے وقف کر دیا محمد شبیر نے اپنا تحریری بیان ایس ڈی او سوہاوہ کو دیتے ہوئے کہا کے انسان کا اصل مقصد یہ ہے کہ وہ دوسروں کے کام آئے محمد شبیر کے اس اقدام پر عوامی اور سماجی حلقوں نے خوشی کا اظہارِ کیا اللہ کریم محمد شبیر کو اسی طرح اہلیان سوہاوہ اور مجید کالونی کیلیے اچھے کام کرنے توفیق عطا فرمائےمحمد شبیر کا کہنا تھا کہ ٹرانسفارمر کو فی سبیل اللہ وقف کیا ہے ٹرانسفارمر کے نام پر کسی کو معاوضہ ادا نہ کیا جایے
ٹرانسفارمر کے تمام تر اخراجات خود برداشت کیے تھے جو کہ میری زاتی۔ملکیت تھی لیکن اب آبادی میں اضافہ ہوا تو محسوس ہوا کہ لوگوں کو کنکشن لگوانے میں مسئلہ پیش آ رہا ہے جس کی وجہ سے ٹرانسفارمر کو فی سبیل اللہ وقف کر دیا ہے
رپورٹ : مشرف کیانی سوہاوہ جہلم

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You