سوہاوہ
سوہاوہ : جی ٹی روڈ بکڑالہ کے قریب مسافر بس اور ٹرک می تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دس

سوہاوہ : جی ٹی روڈ بکڑالہ کے قریب مسافر بس اور ٹرک می تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دس افراد شدید زخمی
جبکہ چار کی حالت انتہائی تشویشناک ہے،شدید زخمیوں تحصيل ہیڈ کوارٹر سوہاوہ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ہے،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، مسافر بس راولپنڈی سے سیالکوٹ جا رہی تھی
جی ٹی روڈ نورپور سیداں سوہاوہ ملہال کالج کے سامنے لوڈر ٹرک کو حادثہ
حادثہ اچانک ٹائر کے نکل جانے سے پیش آیا جس کے باعث ٹرک بے قابو ہو کر گرین بیلٹ پر چڑھ آیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا.
رپورٹ: مشرف کیانی سوہاوہ