اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ بار الیکشن 2021 (راجہ گل زمان) نے ایک بار پھر صدر کے لیے میدان مار لیا حریف کے

سوہاوہ بار الیکشن 2021 (راجہ گل زمان) نے ایک بار پھر صدر کے لیے میدان مار لیا حریف کے مقابلے میں تین ووٹوں کی برتری،

راجہ ریاست نے 22 ووٹ حاصل کئے، انیق حیدر شاہ نائب صدر جبکہ (چوہدری آصف ضمیر) نے جنرل سیکریٹری کی نشست پر جیت اپنے نام کی، نہایت شفاف اور پر امن ماحول میں ووٹنگ ہوئی فتح کے بعد راجہ گل زمان نے سب سے پہلے اپنے حریف راجہ ریاست کو مبارک دی اور جمہوری حسن کو ترویج دیتے ہوئے راجہ ریاست نے اپنی ہار تسلیم کرتے ہوئے انھیں مبارکباد دی تمام وکلاء نے ڈسپلن کا مظاہرہ کرتے ہوئے راجہ گل زمان گروپ کی جیت کے نعرے لگائے اور شرکاء میں مٹھائی تقسیم کی گئی.

سوہاوہ:مشرف کیانی

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You