اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ:وزیراعظم عمران خان کے ویژن پر عمل کرتے ٹائیگر فورس بے یار و مددگار،

گزشتہ چند روز پہلے تحصیل سوہاوہ کے سول ہسپتال میں ڈی ڈی ایچ او کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کی ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر علاقائی رہنماؤں سمیت انتظامیہ نے چپ سادھ لی،

رضاکارانہ طور پر عوام کی بہتری اور وزیراعظم عمران خان کے ویژن پر عمل کرتے ٹائیگر فورس بے یار و مددگار،

اگر ڈی ڈی ایچ او کے ہتک آمیز رویہ پر ایکشن نہ لیا گیا تو ہم ضلع جہلم کے تمام ٹائیگر فورس کے ممبران دستبردار ہو جائیں گے. اسامہ وحید

تفصیلات کے مطابق

سوہاوہ گزشتہ چند روز پہلے تحصیل سوہاوہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر عمیر کی جانب سے ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے پر علاقائی رہنماؤں سمیت انتظامیہ نے چپ سادھ لی، وزیراعظم عمران خان کی بنائی گئی ٹائیگر فورس میں رضاکارانہ طور پر عمل کرنے والے نوجوانوں کے ساتھ نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا، ڈسٹرکٹ جہلم ٹائیگر فورس نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ٹائیگر فورس کے نوجوانوں ساتھ کی گئی بداخلاقی کا مداوا نہ کیا گیا تو تمام نوجوان اس فورس سے دستبردار ہو جائیں گے.

محمد اسامہ وحید ٹائیگرفورس سوہاوہ 03475675822

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You