سوہاوہ
سوھاوہ۔تھانہ سوھاوہ اور پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال کی منشیات جیسی لعنت کیخلاف

سوھاوہ۔تھانہ سوھاوہ اور پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال کی منشیات جیسی لعنت کیخلاف مشترکہ بڑی کارروائی۔
دوران ناکہ بندی پڑتال ترکی ٹول پلازہ پر پشاور کے علاقہ شکرپورہ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان سے 11 گیارہ سو گرام چرس (گردہ)برآمد۔ملزمان کیخلاف سب انسپکٹر عنصر محمود پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال اور عدنان اقبال اے ایس آئی پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال کے زیردستخطی استغاثہ جات پر مقدمات نمبر 76۔77۔21 زیردفعہ انسداد منشیات ایکٹ 1997 ۔9cدرج۔ملزمان گرفتار۔
افسران بالا کی طرف سے ایس ایچ او تھانہ سوھاوہ سب انسپکٹر راجہ آصف اور عنصر محمود انچارج چوکی مسہ کسوال پٹرولنگ پوسٹ و عملہ کو شاباش۔
رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بی بی سی اردو بیورو چیف پنجاب