ایس ایچ او سول لائینز عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کاروائی، سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان سمیت چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
سول لائینز پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شبیر حسین عرف تسو کو گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرم جہانگیرنامی شہری کے 03 سال قبل قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا،
ایک اور کاروائی میں سول لائینز پولیس نے اشتہاری مجرم آصف عرف طوطا کو گرفتار کر لیا،
اشتہاری مجرم ایک سال سے روبری کی واردات میں ملوث تھا،
جبکہ
ایک اور کاروائی میں چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمدارشد کو گرفتار کر لیا گیا،
اشتہاری مجرمان سے مزید تفتیش جاری ہے،
اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں انکے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سول لائینز اور ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان
