خبر شامل کرتے ہیں پنڈدادن خان سے جہاں پر سنگدل ماں نے 3 بیچوں کے گلے کاٹنے کے بعد اپنے آپ کو زخمی کر لی
یہ افسوس ناک واقعہ پنڈدادنخان کے نواحی گاوں ہرن پور میں پیش آیا ھے جہاں پر ماں نے تین معصوم بچوں کی انتہاٸی بیدردی سے جان لینے کے بعد خود کو بھی زخمی کر کے آگ لگا لی
واقعہ کی اطلاع ملتے ھی پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گٸی
5سالہ زوئیہ3سالہ فائزہ اور2سالہ جنت تینوں بچیاں موقع پر جان بحق ھو گٸیں تھیں جبکہ
یاسمین زوجہ فیض محمد سکنہ ہرن پور کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیاگیا ھے زخمی خاتون کا خاوند فیض احمد رکشہ ڈرائیور ھے جو محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہا تھا تاہم
پولیس نے کارواٸی کا آغاز کر دیا ھے
_________________________
رپورٹ عمران حیدر ببلی۔نمائندہ دھوم نیوز پنڈدادنخان
