اہم خبریںپنجاب

سندھو ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان و انٹرنیشنل کی اہم میٹنگ کا انعقادضلع قصور

سندھو ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان و انٹرنیشنل کی اہم میٹنگ کا انعقادضلع قصور کنگن پور ٹریڈا مکھنے والا میں کیا گیا


جس میں چیئرمین چودھری اعظم سندھو سرپرست اعلیٰ چوہدری ندیم سندھو جنرل سیکرٹری چوہدری عرفان سندھو سیکرٹری اطلاعات چوہدری مدثر سندھو چیئرمین پنجاب چوہدری سیف سندھو شہبازاحمدسندھو چیچہ وطنی چوہدری جعفر سندھو بہاولپور چوہدری آصف سندھو جہانیاں اور دیگر سینئر رہنماؤں نے شرکت کی ،چوہدری علی اکبر سندھو مرکزی سینئر لیڈر نے کویت سے ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی شرکت کی،چوہدری اعظم سندھو چیئرمین سندھو ویلفیئر ٹرسٹ نے مرکزی صدر چوہدری اویس عابد سندھو صدر پنجاب چوہدری علی نمبر دار اور ترجمان سندھو ویلفیئر ٹرسٹ چوہدری نیک علی ثاقب کا مہمانوں کے شاندار استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا،

چوہدری عرفان سندھو نے 24_7_2020 کو منقعد کی گئی میٹنگ کی رپورٹ پیش کی،چوہدری نور احمد سندھو ایڈووکیٹ لاہور ہائیکورٹ نے ٹرسٹ رجسٹرڈ کروانے کے طریقہ کار پر تمام عہدیداروں اور ممبران کو بریف کیا،

چیئرمین پنجاب چوہدری سیف سندھو نے سندھو ویلفیئر ٹرسٹ کا منشور اور قواعد وضوابط پڑھ کر سنائے اور سب ممبران کو بریف کیا،اخر میں مرکزی صدر چوہدری اویس عابد سندھو نے اختتامی خطاب کرتے ہوئے تمام عہدیداروں اور ممبران کا میٹنگ کو کامیاب بنانے اور کس طرح ہم اپنی سندھو برادری کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے اور ٹرسٹ کو رجسٹرڈ کرنے کے فیصلے پر شکریہ ادا کیا،

*چیچہ وطنی {شہبازاحمدسندھو}*

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You