BBC Urdu TV

سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود انتقال کرگئے۔

سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود انتقال کرگئے۔

ایوان شاہی نے متوفی کیلئے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی ہے۔

ریاض(نمائندہ رحمن بنگش)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود بن محمد السعود بن فیصل آل سعود انتقال کرگئے۔شہزادہ فیصل بن خالد کے انتقال کی خبر سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق متوفی کی نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں عصرکی نماز کے بعد ادا کی گئی۔ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

Exit mobile version