
سرگودھا : سٹیج ایکٹر ماہ نور کا ڈی پی او سرگودھا کے خلاف مبینہ زیادتی کا معاملہ میرے ساتھ ڈی پی او نے اپنے ہاؤس میں زیادتی کی اور ویڈیو بنائی۔ماہ نور
ڈی پی او نے اپنے کمرے میں مجھ پر پسٹل تان لیا اور جان سے مارنے کی دھمکی دے کر زنا کیا درخواست کا متن
خاتون کا میڈیکل بھی پوزیٹو قرار دے دیا گیا ائی جی پنجاب سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ ذرائع
ڈی پی او سرگودہ کا اپریٹر ثمر مجھے ڈی پی او کے سامنے پیش کر کے باہر چلا گیا۔
ڈی پی او کی ٹیم نے مجھے گن پوائنٹ پر ڈی پی او ہاؤس پہنچایا متاثرہ خاتون
ڈی پی او زیادتی کے دوران ویڈیو بھی بناتا رہا متاثرہ خاتون۔
سٹیج ایکٹر ماہ نور نے ڈی پی او کے خلاف ائی جی پنجاب کو درخواست ارسال کر دی۔
میں کینیڈین نیشنلٹی ہولڈر ہوں اپنی ایمبیسی سے رابطہ کر رہی ہوں۔سٹیج ایکٹر ماہ نور
مجھے ریکوری کروانے کے بہانے بلایا گیا اور زیادتی کر ڈالی۔سٹیج ایکٹر
میں اوورسیز پاکستانی ہوں میرے ساتھ زیادتی کی گئی ہے وزیراعلی مریم نواز شریف ایکشن لیں متاثرہ خاتون۔
یاد رہے کہ وزیراعلی پنجاب کی جانب سے بچوں اور خواتین کو حراسہ اور زیادتی کرنے پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے
