BBC Urdu TV

سب انسپکٹر احمد شیخ انچارج چوکی غالب مارکیٹ لاہور جن کے آتے ہی علاقے میں قریب قریب اسٹریٹ کرائم کم

بہت ہی ایماندار نڈر پنجاب پولیس کا چمکتا دمکتا پولیس آفیسر سب انسپکٹر جناب احمد شیخ انچارج چوکی غالب مارکیٹ لاہور جن کے آتے ہی علاقے میں قریب قریب اسٹریٹ کرائم کم ہو گئے

یہ ایک فرض شناس پولیس آفیسر ہیں عوام علاقہ ان سے بہت خوش ہیں ہر وقت ان کے چہرے پر مسکراہٹ اور رونق رہتی ھے جب کوئی سائل چوکی جاتا ھے وہ ان سے مل کر ویسے ہی اپنا مسئلہ کو حل سمجھتا ہے ان کے اس اخلاق سے علاقے کی عوام ان سے بہت خوش ہے

ایسے پولیس آفیسر اللہ پاک ہر ماں کو عطا فرمائے خوش نصیب ہیں وہ والدین جن کو رب نے ایسے سپوت عطا فرمائے عوام سلیوٹ کرتی ہے ایسے ایماندار بہادر پولیس آفیسر کو

Exit mobile version