BBC Urdu TV

سانگھڑ(اسٹاف رپورٹ)مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلیٰ عبد المجید آرائیں صاحب کی

سانگھڑ(اسٹاف رپورٹ)مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلیٰ عبد المجید آرائیں صاحب کی دی کئی

ہدایات کے مطابق شدید گرمی کے پیش نظر ضلع سانگھڑ کی تحصیل و شہر شہدادپور میں عوام الناس کے لیے ھیٹ اسٹروک رلیف کیمپ قائم کیا گیا*۔ جس میں عوام الناس کے لیے ٹھنڈے پانی سمیت دیگر مشروبات کا بندوست کیا گیا۔ عوام الناس کی جانب سے اس شدید گرمی میں ایسی نیکی کی کاوش کو سراہا گیا اور خصوصاً مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور دیگر عہدیداران کو دعائیں دی۔

اس کیمپ میں تنظیمی عہدیداران و معززین جن میں چوہدری غلام مصطفی آرائیں، چوہدری کاشف حنیف آرائیں، محمد رمضان آرائیں، محمد عرفان آرائیں، ارشد منشی آرائیں، عبدالماجد آرائیں، محمد امجد اسلم آرائیں، عارف ریاض آرائیں، عرفان علی آرائیں،
علی نواز آرائیں، عمران علی آرائیں، راشد آرائیں، عبدالغفار آرائیں، سردار اعجاز آرائیں، آصف ریاض آرائیں صدر یوتھ ونگ تعلقہ شہدادپور، امیر حمزہ آرائیں، نکاش آرائیں، قربان علی آرائیں و دیگر بھی موجود تھے۔

Exit mobile version