BBC Urdu TV

سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پمز ہسپتال اسلام آباد کا دورہ

سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پمز ہسپتال اسلام آباد کا دورہ۔

جہاں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پمز ہسپتال اسلام آباد کا دورہ، ذیشان نقوی بھی ہمراہ تھے ۔جہاں گورنر خیبرپختونخوا نے ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی۔گورنر خیبر پختونخوا پمز ہسپتال میں زیر علاج دھماکہ زخمیوں سے فرداً فرداً ملے اور انکی خیریت دریافت کی۔گورنر خیبر پختونخوا کو ہسپتال انتظامیہ کیجانب سے زخمیوں کو علاج معالجہ سہولیات سے متعلق آگاہ کیا گیا۔گورنر خیبر پختونخوا نے دھماکہ کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا-

Exit mobile version