اہم خبریںپاکستان

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز کے انتقال پر اظہار افسوس۔محمد نادر خان

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز کے انتقال پر اظہار افسوس۔محمد نادر خان

قوم کیلئے انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار پی کے 72 محمد نادر خان نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ سرتاج عزیز کا شمار ملک کے سینئر سیاستدانوں میں ہوتا تھا۔ سرتاج عزیز کی انتقال سے قوم ایک بہترین اور قابل سیاستدان سے محروم ہو گئی سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار پی کے 72 محمد نادر خان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You