سوہاوہ

سابق ایم پی اے چوہدری محمد ثقلین کے بھائی ہر دل عزیز کرنل ر چوہدری محمد تاج کی نماز جنازہ ادا

آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سابق ایم پی اے چوہدری محمد ثقلین کے بھائی ہر دل عزیز کرنل ر چوہدری محمد تاج کی نماز جنازہ ادا

بھروالہ میں ضلع جہلم کی تاریح کا سب سے بڑا نماز جنازہ اد کر دیا گیا

عوام کا سمندر امڈ آیا ہر کسی کی آنکھ اشکبار
ضلع جہلم چکوال تلہ گنگ گجرات سرگودھا گوجرحان اور دیگر اضلاع کی بڑی سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

نماز جنازہ میں راجہ اظہر کیانی کوارڈینیٹر مریم نواز راجہ بلال اظہر کیانی ایم این اے مسلم لیگ ق گجرات چوہدری مونس الہی ایم این اے چوہدری فرخ الطاف سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ضلعی صدر ن لیگ چوہدری بوٹا جاوید سابق ایم پی اے چوہدری سعید اقبال ضلعی صدر پی ٹی آئی جہلم چوہدری زاہد اختر چوہدری ندیم افضل بنٹی سید رفعت محمود زیدی راجہ سفیر علی اکبر حاجی شفیق احمد ملک عمران اعوان مختلف یونین کونسلز کے چیرمینز و وائس چیرمینز پاک آرمی افسران محتلف محکموں کے سربراہان اور مختلف اضلاع کی بڑی سیاسی و سماجی شحصیات کے علاوہ عوام کی بے شمار شرکت ہوئی
نماز جنازہ کی امامت سجادہ نشین دربار عالیہ چھبر شریف سید غلام علی شاہ صاحب نے کرائی

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You