ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد—ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر تھانہ کالا گجراں میں 03 ملزمان گرفتار
ملزمان نے اوور لوڈنگ اور تیز رفتاری کر کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،
ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
