اہم خبریںپاکستان

زرتاج گل کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آ گئیں

زرتاج گل کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔

دستاویزات کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت ایک کروڑ 20 لاکھ 2 ہزار 974 ہے۔

ڈی جی خان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت ایک کروڑ 20 لاکھ 2 ہزار974 ہے۔گزشتہ برس کی نسبت زرتاج گل کے اثاثوں میں 7 لاکھ 67 ہزار259 روپے کی کمی ہوئی ، زرتاج گل کے والد نے انہیں 55 تولے سونا بطور تحفہ دیا.دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے تین بینکوں میں 42لاکھ سے زائد کی رقم موجود ہے ،زرتاج گل نے گزشتہ برس 2 لاکھ 35 ہزار سے زائد ٹیکس ادا کیا،دستاویز میں زرتاج گل کے فرنیچر کی مالیت 30 ہزار روپے بتائی گئی۔واضح رہے کہ زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You