BBC Urdu TV

ریس کورس پولیس کی موثرکاروائی، نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،مسروقہ رقم 02 لاکھ

ریس کورس پولیس کی موثرکاروائی، نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،مسروقہ رقم 02 لاکھ 50 ہزار روپےاور لاکھوں روپے مالیت کا کیٹرنگ کاسامان برآمد،

ملزم کی شناخت مزمل کے نام ہوئی،

ملزم قبل ازیں بھی نقب زنی کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے،ایس ایچ او

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ایس پی پوٹھوہار

منظم اور متحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جارہی ہے،ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان

Exit mobile version