BBC Urdu TV

ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی پولیس کی اہم کارروائی،لڑائی جھگڑا،گالم گلوچ اور تشدد کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

ریاض بٹ ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی پولیس کی اہم کارروائی،لڑائی جھگڑا،گالم گلوچ اور تشدد کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، مقدمہ درج

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور امن و امان کا قیام جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،قانون ہاتھ میں لینے اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version